Ad Code

جوڑوں کے درد کا فوری علاج

بیرونی طور پر سورنجاں ایک تولہ، آپ کثیر سیر میں میں کر جوڑوں پر لیپ کریں یا
رسونت تین ماشہ صندل سرخ دو ماشہ کو آپ کشنیز میں نہیں کر لیپ کریں۔
اس کے علاوہ مصر شدہ (مصر صاف کیا ہوا ) ، چھلکا ہرڑ زرد ، سورنجاں شیر میں ہر
ایک چارتولہ ،کوٹ چھان کر گولیاں بنائیں۔خوراک دو ماشہ ہمراہ تازہ پانی۔
غذا و پرہیز : ۔ دودھ ، چاۓ آش جو ، شور با وغیرہ استعمال کر یں ۔ بادی میں اور
ٹھنڈی غذا سے پرہیز کریں


 

Post a Comment

0 Comments

Close Menu