انھر کو جنت کا پھل بھی کہا جا تا ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے افراد کے لیے بیش بہانت ہے، انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حال
ایک پھل ہے انجیر کے اندر پروٹین ،معدنی اجزاء شکر کیلشیم اور فاسفورس پائے جاتے ہیں، دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن
اے اوری کافی مقدار میں ہوتے ہیں ۔ وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں، ان اجزاء کے پیش نظر انجیر ایک مفید غذائی دوا
کی حیثیت رکھتا ہے۔
اس کا استعمال ہڈیوں کو مظبوط بناتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک انجیر انسانی جسم کو درکارفولا د کی دو فیصد ضرورت کو پوری کرتا ہے۔
انجیر میں کچھ خاص قسم کی کیلوریز بھی پائی جاتی ہیں۔لہذاوہ لوگ جو اپناوزن گھٹانا چاہتے ہیں ۔انجیر کا ضرور استعمال کریں، کیونکہ
ایک انجیر میں صرف 47 کیلوریز ہوتی ہیں ۔ خون کے دباؤ کا شکارافراد کے جسم میں سوڈیم اور پوٹاشیم کی سطح مناسب نہیں رہتی اور
انجیر کا استعمال اس تناسب کو بحال کرنے میں نہایت مفید ثابت ہوا ہے۔انجیر میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ کسی بھی دیگر پھل کی نسبت
زیادہ معاری ہوتے ہیں اور بیمرکبات ایسے مادوں کو خارج کر دیتے ہیں جو خون کی نالیوں کو نشانہ بناتے ہیں
0 Comments