لہسن کے چند حیرت انگیز فوائد
ابھی حال ہی میں ایک حیران کن ریسر چ ہوئی ہے کہ لہسن کا لگا تار استعمال
معدہ کے کینسر سے بچاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ پستانوں دخوراک کی
نالی میں بھی کینسر پیدا ہونے والے ایفلو ٹاکسن کی حرکت کو روکتا ہے ۔
جوکئی ومٹر کے دانے میں پایا جا تا ہے۔ یہ ایک قسم کا کینسر پیدا کرنے والا جز و ہوتا ہے۔
موٹا پادل کے مرض کی خاص وجہ بنتا ہے ۔ اس کے لئے لہسن علاج کا کام کرتا ہے ۔ اس لئے اس کا لگا تار -
استعمال چربی پگھلاتا ہے ۔ موٹاپا اور دل کے امراض دونوں سے بچا جاسکتا ہے۔
دل کے امراض کے معالج دل کا حملہ روکنے کے لیئے ایسپر مین کی آدھی سے ایک گولی کھانے کا مشورہ دیتے
ہیں ۔ اس سے خون پتلا رہتا ہے۔ کیونکہ خون میں چربی ہونے سے خون گاڑھا ہو جاتا ہے ۔ جس سے خون
کی نالیوں میں خون رک جانے سے دل کا دورہ ہو جا تا ہے۔ لیکن ایسپرین کے استعمال سے پیٹ کے اندر
زخم ہو جاتے ہیں ۔اس لیئے ایسپرین کی نسبت بہن بے حد مفید ہے ۔
0 Comments