کان میں شدید یا ہلکا درد ہوتا ہے،
وجوہات:۔کان میں میل کچیل جمع ہو جانا، زکام ، دانتوں کی خرابی ، سردی لگناوغیرہ،
علاج :۔ مولی کا پانی پانچ تولہ، پیاز کا پانی پانچ تولہ بہن دوتولہ پتلوں کا تیل پانچ تولہ،
آگ پر جوش دیں ، جب صرف تیل رہ جاۓ تو چھان کر محفوظ کر لیں بوقت ضرورت نیم
گرم کان میں 3 قطرے ڈالیں ،فورا آرام آ جاۓ گا۔
0 Comments